Integrity Score 105
No Records Found
No Records Found
No Records Found
کچھ صلے اس دنیا کے لیے نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔وقت اور زندگی کا آپس میں گہرا تعلق ہے ۔۔۔۔۔زندگی ہم سے وہ سب چھین لیتی ہے جس کے بنا جینا کبھی تصور نہیں کیا ہوتا۔۔۔وقت وہ مرہم رکھتا ہے جو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔۔۔۔۔۔من پسند چیز کے چھین جانے کے بعد ہی صبر کا سفر شروع ہوتا ہے۔۔۔۔کچھ کو عطا کیا جاتا ۔۔۔۔کچھ کی ہمت بڑھا دی جاتی ہے۔۔۔۔یہ سب نصیب کا کھیل ہے۔۔۔۔۔۔کچھ فیصلوں کو قبول کرنے میں ہی حکمت ہوتی ہے۔۔۔۔
اقصٰی ارشد،منڈی احمد آباد